- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہوا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
بوم بوم آفریدی کی نواز شریف سے ملاقات، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی تردید
لاہور: پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی خدمت کے لئے سیاست میں آنا ضروری نہیں۔
ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں اور اپنی تمام تر توجہ کھیل پر دینا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیا، والد کی علالت کے دوران وہ اکثر انہیں فون کرتے تھے اور والد کی خیریت دریافت کرتے تھے۔ اس لئے لاہور میں میاں نواز شریف سے ملاقات کا مقصد بھی سیاسی نہیں بلکہ ان کے بھائی عباس شریف کے انتقال پر تعزیت تھا۔
دوسری جناب نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہد آفریدی ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) میں تھے ۔ اتوار کے روز انہوں نے باضابطہ طور پر نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔