اردو کے بیشتر مؤنث الفاظ پشتو میں مذکر جبکہ بیشتر اردو مذکر الفاظ، پشتو میں مؤنث ہیں لیکن اس کے کچھ اصول بھی ہیں