- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
کوئٹہ خود کش حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کوئٹہ: گزشتہ روز ایئرپورٹ روڈ پر خود کش حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
گزشتہ روز کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد شہید پولیس اہلکاروں کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔ علاقے کی فضا سوگوار ہے اور تمام کاروباری مراکز بھی بند ہیں جب کہ کوئٹہ میں آج بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، 3 ہزار پولیس اہلکاروں سمیت ایف سی اہلکار مختلف جگہوں پر تعینات ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے دوران 3 خودکش حملوں میں 6 پولیس اہلکار شہید
ایئرپورٹ روڈ پر خودکش دھماکے کی جگہ کو مکمل بند کرکے سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دوسرے روز بھی شواہد جمع کیے جب کہ تحقیقات کے لیے فرانزک ٹیم آج کوئٹہ پہنچے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے اندر 3 خود کش حملوں کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے تھے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خودکش حملہ آور بھی مارے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔