- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال احمد پر ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
کراچی: الیکشن ٹربیونل نے این اے250 پر پرویز مشرف کی اپیل مسترد کر دی
کراچی: الیکشن ٹریبیونل نے سابق صدر پرویز مشرف کے این اے 250 کے لئے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل پرریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبیونل میں کراچی کے حلقہ این اے 250 پر ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف نے اپیل دائر کی تھی، 3 نومبر 2007 کے اقدامات کے خلاف ریٹرننگ افسر نے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ 3 نومبر 2007 کو مشرف نے آئین کو معطل کیا، ججز کو معزول اور بلاجواز ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا اور ان اقدامات کو سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیا تھا۔
اس موقع پر سابق صدر کے وکیل کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف پٹیشن دائر کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔