- کراچی میں ڈاکوؤں راج، ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، رواں سال میں اب تک 16 جاں بحق
- ہم بحیثیت قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف
- قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
- مودی کا جنگی جنون؛ 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے
- سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ، کراچی چڑیا گھر شہریوں کیلیے بند
- سوڈان میں پوپ فرانسس کا دورہ؛ مسلح گروپ کی فائرنگ میں21 افراد ہلاک
- ٹانڈہ ڈیم میں کشتی حادثہ؛ لاپتا آخری طالبعلم کی نعش بھی نکال لی گئی
- دہشت گردی کے خلاف بات ہو تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے، وفاقی وزیر مملکت
- پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی
- محمد حفیظ نے کراچی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
- عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن دباؤ میں آئیگا تو آئینی جنگ کیلئے تیار ہوجائے، حافظ نعیم
- شاہین شاہ آفریدی کا نکاح؛ ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کے مبارکباد کے پیغامات
- پشاور پولیس پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری اور مفرور ملزم گرفتار
- حکومت نے ناک کے نیچے دہشت گردی پھیلنے کی اجازت دی، عمران خان
- یورپی یونین کا یوکرین میں اہم اجلاس؛ روسی طیارے فضا میں منڈلاتے رہے
- اپیکس کمیٹی اجلاس؛ دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ
- قومی کرکٹر شاہین شاہ اور انشاء آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے
- سندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی بھرتی پر ہائیکورٹ حیران
- کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر کا فیشن ایسا، ہر کوئی دیکھتا رہ جائے
سورن سنگھ قتل کیس میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بلدیو کمار بری

سورن سنگھ کو 23 اپریل 2016 کو بونیر میں نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا فوٹو: انٹرنیٹ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر سورن سنگھ قتل کے الزام میں گرفتار رکن اسمبلی بلدیو کمار کو شک کی بنیاد پر باعزت طور پر رہا کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیرسورن سنگھ قتل کے الزام میں گرفتار بلدیو کمار کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، عدالت نے بلدیو کمار کو کیس میں شک کی بنیاد پر باعزت بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر سورن سنگھ کو 23 اپریل 2016 کو بونیر میں نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا جس کے الزام میں بلدیو کمار سمیت چھ ملزموں کو گرفتارکیا گیا تھا۔
پشاور ہائی کورٹ بلدیو کمار کے بطور رکن صوبائی اسمبلی حلف لینے کا حکم بھی دی چکی ہے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے بلدیو کمار کو دو مرتبہ اسمبلی میں حلف لینے لایا گیا تاہم شور شرابہ اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث ان کا حلف نہ لیا جاسکا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔