- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
سربراہ نااہل اور جھوٹا ہو تو حواری ایماندار کیسے ہوں گے، طاہر القادری
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ جس جماعت کا سربراہ کرپٹ اور جھوٹا ہو اسکے حواری ایماندار کیسے ہوسکتے ہیں؟
سنٹرل کور کمیٹی کے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا ہے کہ افسوس 5 سال سے نااہل ٹولہ ملکی تقدیر سے کھیلتا رہا، ووٹ کو عزت دینے کا ناٹک کرنے والے بتائیں آئین اور ملک کو عزت کیوں نہیں دی؟، نااہلی کافی نہیں قوم کے اعتماد کا خون کرنیوالوں کو جیلوں میں بند کیا جائے، جس جماعت کا سربراہ کرپٹ اور جھوٹا ہو اسکے حواری ایماندار کیسے ہوسکتے ہیں؟
طاہر القادری نے کہا کہ قومی اداروں کیخلاف زبان درازی کرنیوالوں کی زبانیں گدی سے کھینچ لینے کا وقت آگیا، نااہل اور جھوٹے وزیر سے 5 سال کی مراعات جرمانے سمیت وصول کی جائیں،آرٹیکل 62 اور 63 کا قوم کو جو شعور دیا آج اس کے ثمرات سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ جھوٹے اور نااہل ہی نہیں بیگناہ شہریوں کے قاتل بھی ہیں، عوام اس نااہل، کرپٹ اور قاتل ٹولے کا سیاسی بائیکاٹ کرے۔
سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ جرأت مندانہ اور آئین کے مطابق ہے، فیصلے سے سیاست میں عوامی خدمت اور عبادت کو جھوٹ سے الگ کرنے میں مدد ملے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔