- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا 24اپریل سے ہڑتال کا اعلان
کراچی: ٹرانسپورٹ اتحاد نے ٹریفک پولیس کی جانب سے عائد کردہ ٹیکسز میں اضافے کے خلاف 24اپریل سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا۔
کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے ہنگامی اجلاس کے بعد ٹرانسپورٹرز کی تنظیم کے سربراہ ارشاد بخاری نے کہا کہ جرمانوں اور ٹیکسوں میں کئی گنااضافے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو مذید تباہی سے دوچار کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موٹروہیکل ٹیکس میں 500فیصد اضافہ کیا گیا ہے جو کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں۔
ارشاد بخاری نے کہا کہ اگر انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک جرمانوں اور ٹیکسوں میں کیا گیا اضافہ واپس نہ لیا گیا تو 24 اپریل سے غیر معینہ مدت کےلئے ہڑتال کردی جائے گی، جس کے دوران ٹرک، ٹریلر ،بسیں اور کوچز کے علاوہ رکشہ اور ٹیکسی سب بند رکھے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔