- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
ناخن کترنے والے افراد کے لیے انوکھے ناخن تیار
اپنے ناخنوں کو دانتوں میں کترنے والے افراد کے لیے نیل آرٹ کے ماہر کاریگروں نے دانت کی شکل والے ناخن ڈیزائن کرلیے۔
مصنوعی ناخنوں کے نت نئے ڈیزائن صارفین میں مقبولیت حاصل کرتے رہے ہیں لیکن ’دانت‘ کی شکل کے ناخن نے سوشل میڈیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انسٹا گرام میں ’ نیل آرٹ ‘ کے نمونے شیئر کرنے والے ماہر آرٹسٹ نے اس بار دانت کی شکل والے ناخن ڈیزائن کر کے سب کو حیران کردیا۔ صارفین نے اس ڈیزائن پر ملا جلا رجحان دیا۔
روس سے تعلق رکھنے والے نیل آرٹ کے ماہر کاریگروں کو دانت والے ناخن تیار کرنے کا خیال اس وقت آیا جب اپنی ایک دوست کو دانتوں میں ناخن چبانے کی عادت میں گرفتار پایا۔ اپنے دوست کو اس عادت سے چھٹکارا دلانے کے لیے انہوں نے دانت ہی کی شکل کے مصنوعی ناخن ڈیزائن کیے اور انسٹا گرام پر اس ڈیزائن سے متعلق رائے پوچھی جسے اکثریت نے عجیب و غریب قرار دیا۔
فیشن انڈسٹری میں نیل آرٹ کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے اور اب خواتین کے علاوہ مرد بھی اس میں دلچسپی لینے لگے ہیں تاہم خواتین کے برعکس مرد ہاتھ کی تمام انگلیوں کے بجائے کسی ایک انگشت کے لیے مصنوعی ناخن استعمال کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔