- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کےخلاف کارروائی التواکا شکار
پشاور: ہارس ٹریڈنگ کے الزام کے شکار تحریک انصاف کے ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی انضباطی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر اسد قیصر نے انضباطی ذمہ داری سے معذرت کرلی ہے۔
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کے لیے اسپیکر کی سربراہی میں انضباطی کمیٹی تشکیل دی تھی جس میں نعیم الحق، شہریارآفریدی، صوبائی وزیر شاہ فرمان اور محمد عاطف کو شامل کیا گیا لیکن کمیٹی اپنا کوئی اجلاس نہ کرسکی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سینیٹ انتخابات میں ایک بار پھر شرمناک ہارس ٹریڈنگ ہوئی
اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ اسپیکر نے انضباطی کمیٹی کی سربراہی سے معذرت کرلی ہےجب کہ عمران خان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ اسپیکر کی معذرت کے بعد ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی ہے اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ وہ مصروفیات کے باعث کمیٹی کی سربراہی نہیں کرسکتے اس لیے انہوں نے معذرت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔