سعودی عرب میں ایک ریال کرنسی نوٹ کی جگہ دھاتی سکہ رائج

خبر ایجنسی  جمعـء 25 مئ 2018
ھوٹے کرنسی نوٹوں کی جگہ دنیا بھر میں دھاتی سکے رائج ہیں جو کہ دیرپا ہو تے ہیں، ساما۔ فوٹو: فائل

ھوٹے کرنسی نوٹوں کی جگہ دنیا بھر میں دھاتی سکے رائج ہیں جو کہ دیرپا ہو تے ہیں، ساما۔ فوٹو: فائل

ریاض: سعودی عرب میں ایک ریال والے کرنسی نوٹ کی جگہ دھاتی سکے متعارف کرا دیے گئے ہیں۔

سعودی مانیٹرنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ مملکت میں ایک ریال والے کرنسی نوٹ کی جگہ دھاتی سکے متعارف کرا دیے گئے ہیں۔ ساما کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چھوٹے کرنسی نوٹوں کی جگہ دنیا بھر میں دھاتی سکے رائج ہیں جو کہ دیرپا ہو تے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔