- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
حسن رضا نے فکسنگ اسکینڈل کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا
لاہور: سابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا نے فکسنگ اسکینڈل کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا۔
اپنے ایک بیان میں حسن رضاکا کہنا ہے کہ مجھے اس معاملے میں پھنسانے کی کوشش کی گئی ہے، انہوں نے مجھے یہ کہہ کر بلایا تھا کہ پلیئرز کی خدمات حاصل کرنے کے لیے انہیں میری مدد درکار ہے۔ میں نے تو کھلاڑیوں کو یہ بتایا تھا کہ وہ اس معاملے میں نہ الجھیں، یہ میرے خلاف ایک سازش ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: کرکٹ میں ایک اور بڑا اسکینڈل بے نقاب
واضح رہے کہ عرب ٹی وی کےرپورٹر نے فکسنگ اسٹنگ آپریشن کے ذریعے سری لنکا میں کرکٹ میچ فکسنگ کی نئی سازش بے نقاب کی ہے۔ رپورٹر نے سابق بھارتی کرکٹر رابن مورس اور گال اسٹیڈیم کے اسسٹنٹ مینجر تھرانگا اندیکا سے ہونےو الی گفتگو کو خفیہ کیمروں کے ذریعے ریکارڈ کیا جب کہ ان کے ساتھ پاکستان کے کم عمر ترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعزاز پانے والے حسن رضا بھی موجود ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پچ فکسنگ اسیکنڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا
حسن رضا اگرچہ گفتگو میں شریک نہیں ہوتے تاہم رابن مورس نے مجوزہ پلان کے دوران مثال دیتے ہوئے حسن رضا کا نام لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔