- عمران نیازی امریکی سازش کی طرح جان کوخطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں، وزیرداخلہ
- چینی قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، خاتون خودکش بمبار گرفتار
- عمران خان پہلے ہی ملک کا دیوالیہ کرگئے
- امریکا میں طیارہ گاڑی پر گر کر تباہ، پائلٹ خاتون ہلاک
- وزیرِ اعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی ٹاسک فورس تشکیل
- لاڑکانہ ؛ بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں دھماکے کی کوشش ناکام، 6 دہشت گرد گرفتار
- انگلش ٹیم کا 15 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے کا امکان
- حکومتی ذمہ داری ہے احتساب کو برقرار رکھے اور نیب کو ختم کرے، شاہد خاقان
- ڈالر ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار
- عمران خان کی گرفتاری کا سوچنے والا کمبوڈیا کا پاسپورٹ بنوا لے، فواد چوہدری
- ماں بیٹی سے زیادتی کیس؛ مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم
- یوکرین میں روسی فوج کے حملے میں فوجی اڈہ تباہ
- وفاقی حکومت عوام کو ہر صورت کم قیمت پر آٹا فراہم کرے گی، وزیر اعظم
- عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کردی گئی
- شادی کے کھانے سے فوڈ پوائزنگ پر ہال مالک اور انتظامیہ پر مقدمہ درج
- نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا
- ورلڈکپ 2003: پاک بھارت میچ کے حوالے سے محمد کیف کے سنسنی خیز انکشافات
- بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان
- آئی ٹی مینیجر نے غصے میں ڈیٹا بیس اڑا دیا، سات برس قید کی سزا
- ہوا میں موجود نمی سے چارج ہونے والی بیٹری تیار
نصرت فتح کے گیت گانے کیلیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، راحت فتح
قوالی کا فن خاندانی ورثہ، 6 سو سال پرانا ہے، ’’ایکسپریس‘‘سے خصوصی گفتگو۔ فوٹو: فائل
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال و گائیک استاد راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان میں خواتین کو گانے کی اجازت نہیں ہے۔
’’ایکسپریس‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ مجھے استاد نصرت فتح علی خاںکی گائی ہوئی قوالیوں اور گیتوں کو گانے کے لیے کسی بھی فرد سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے، اُن کا جانشین ہوں اور ساری زندگی ان کے ساتھ رہا ہوں اور قوالی کا فن ہمارا خاندانی ورثہ ہے جو 6 سو سال پرانا ہے۔
گلوکار کا کہنا تھا کہ ہم اس کے وارث ہیں۔ گزشتہ 20 برسوں سے استاد نصرت فتح علی خان کا نام اور کام کا پرچار کررہا ہوں ، قوالی کے اسرار و رموز سے آگاہی استاد نصرت فتح علی خاں کی خصوصی تربیت اور سرپرستی کا ثمر ہے جس کا جتنا شکر کروں کم ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بغیر اجازت والد کے گیت گانے والوں کیخلاف کارروائی کروں گی، ندا نصرت
گلوکار کا کہنا تھا کہ میرے والد اور میرے استاد نصرت فتح علی خاں برسوں سے محفل سماع میں صوفیانہ و عارفانہ کلام گاتے رہے ہیں۔ برصغیرمیں فن قوالی کو پروان چڑھانے میں دیگر قوال گھرانوں کی طرح ہمارے گھرانے کا بھی اہم کردار رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔