- صدر مملکت کا وزیر اعظم کو خط، الیکشن کے ممکنہ التوا اور گرفتاریوں پر اظہار تشویش
- ن لیگ کی عمران خان کے جھوٹے ’بیانیے‘ کے خلاف حکمتِ عملی تیار
- پاکستانی قاری کا امریکا میں تراویح کے سب سے بڑے اجتماع کی امامت کا اعزاز
- امریکا کے شام میں ایرانی ٹھکانوں پر جوابی فضائی حملے؛11 ہلاکتیں
- مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ
- مشہور موسیقار ’بے ٹہووِن‘ کی موت کے 200 سال بعد ڈی این اے تجزیہ
- اب مائیکروسوفٹ براؤزر میں الفاظ سے اے آئی تصاویر تخلیق کرنا ممکن
- رمضان المبارک؛ سحری کی ایسی غذائیں جن سے دن بھر بھوک نہیں لگے گی
- عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی
- مسجد نبوی میں افطار کے پکوان کیلیے 11 غذائی کمپنیوں کی منظوری
- زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
- سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع
- راہداری ریمانڈ منظور؛ کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو اسلام آباد سے لے کر روانہ
- پنجاب، پب جی گیم مزید 2 نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا
- پنجاب، کے پی انتخابات کیلیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر
- بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا رمضان کی آمد پر خصوصی پیغام
- نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان
- وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور اور قصور کے اچانک دورے
- پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا
فرنچ اوپن: جوکووک کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام

مارکو کامیاب،تھیم نے زیوریف کوہرا دیا،کیزاوراسٹیفنز کی سیمی فائنل میں رسائی: فوٹو: فائل
پیرس: فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں سابق چیمپئن نووک جوکووک کا سفر تمام ہو گیا، انھیں ورلڈ نمبر72مارکو کیچانٹو نیٹھکانے لگا دیا، ڈومنیک تھیم نے فیورٹ الیگزینڈر زیوریف کومات دی، ویمنز سنگلز میں میڈیسن کیز اور سلون اسٹیفنز نے سیمی فائنل میں قدم رکھ دیے۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ نمبر72مارکو کیچانٹو نے فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں سابق چیمپئن نووک جوکووک کو زیر کر لیا، مارکو نے اعصاب شکن مقابلے میں 6-3، 7-6 (7/4)، 1-6 اور7-6(13/11) سے فتح کو اپنا مقدر بنایا، ڈومنیک تھیم نے سیمی فائنل تک پہنچنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
انھوں نے کوارٹر فائنل میں فیورٹ جرمن اسٹار الیگزینڈر زیوریف کو 6-4 ، 6-2 اور6-1 سے قابو کیا، دوسری جانب ویمنز سنگلز میں 13 سیڈ امریکن پلیئر میڈیسن کیز نے قازقستانی حریف یولیا پوٹنٹسیوا کو 7-6 (7/5)، 6-4 سے مات دے کرپہلی بار سیمی فائنل میں قدم رکھ دیے، 10 سیڈ اسٹیفنز نے فائنل فور تک رسائی کے دوسرے معرکے میں روس کی ڈاریا کیساٹینکا کوٹھکانے لگایا، ان کی فتح کا اسکور6-3 اور6-1 رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔