- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنرسے چیرمین نادراکی برطرفی کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنرسے چیرمین نادرا کی برطرفی کا مطالبہ کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنرکوخط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا اورالیکشن کمیشن کا بنیادی فریضہ ہے، لازم ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات ک
روانے والی مشینری کی تطہیرکرے، انتظامی، عدالتی اورادارہ جاتی نظام کو (ن) لیگ کی آلائشوں سے پاک کیا جائے۔ چاروں چیف سیکرٹریز اورآئی جیز کے تبادلوں کا فیصلہ قابل قدرہے لیکن انتخابات کی صحت و ساکھ کے لئے وفاقی وصوبائی سیکرٹریز داخلہ کا بھی فوری تبادلہ ضروری ہے۔
فواد چوہدری نے خط میں لکھا ہے کہ محض تبادلے ہی انتخابات کی بے داغ شفافیت کے لیے کافی نہیں، سلطانی جمہورکے لیے موثراورفوری انتظامات ناگزیرہیں، عمدہ ترین ساکھ، تجربے، پیشہ ورانہ مہارت والے افسران لگائے جائیں، الیکشن کمیشن سابق حکومت اوربعض اداروں کے سربراہان کے گٹھ جوڑکا بھی سراغ لگائے، الیکشن کمیشن نادرا سے حساس معلومات کی لیکیج کا بھی فوری نوٹس لے اورنادرا میں متعین سابق وزیرداخلہ کے جاننے والے “کاظم” کے کردارکی پڑتال کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔