’بلی‘ نے پہلے ورلڈ کپ میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کر دی

خبر ایجنسی  جمعرات 14 جون 2018
ایشلیس نامی بلی کو خاص طور پر ورلڈ کپ میچز کیلیے پیشگوئی کی تربیت دی گئی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ایشلیس نامی بلی کو خاص طور پر ورلڈ کپ میچز کیلیے پیشگوئی کی تربیت دی گئی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ماسکو:  بلی نے ورلڈکپ کے پہلے میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کر دی۔

ایشلیس نامی بلی کو خاص طور پر ورلڈ کپ میچز کیلیے پیشگوئی کی تربیت دی گئی ہے، گزشتہ روز جب ابتدائی میچ کی دونوں ٹیموں کے پرچموں والے فوڈ بائولز اس کے سامنے رکھے گئے تو اس نے سعودیہ کے بجائے روسی پرچم والے پیالے سے کھانا کھایا۔



ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔