- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
بھارت میں چوہوں نے 12 لاکھ روپے کے نوٹ کتر ڈالے
آسام: بھارتی ریاست آسام میں چوہوں نے اے ٹی ایم میں موجود 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے نوٹ کُتر دیے۔
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں جب اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک خراب اے ٹی ایم کو ٹھیک کرنے کے لیے کھولا گیا تو ٹیکشینز کی یہ دیکھ کر حیرت کی انتہا نہ رہی کہ مشین میں موجود 12 لاکھ روپے سے زائد کے نوٹ کترے ہوئے پڑے تھے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ شاید چوہے وائرنگ کے لیے بنے ہوئے سوراخ کے راستے مشین میں داخل ہوئےاور وہاں موجود تمام کرنسی نوٹ کُتر ڈالے۔ مشین گزشتہ 12 روز سے خراب تھی۔ اے ٹی ایم مشین میں کُترے ہوئے نوٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اوربڑے پیمانے پر شیئر کی جارہی ہیں۔
Yes! The rat did a fine job of making a very expensive nest worth 12 lakhs pic.twitter.com/SglTeV1Xum
— Karma Paljor (@Karma_Paljor) June 18, 2018
اے ٹی ایم چینل مینجر چندن شرما کا کہنا ہے کہ مشین میں 29 لاکھ روپے موجود تھے چوہوں نے 12 لاکھ 38 ہزار مالیت کے نوٹوں کونقصان پہنچایا اور تقریباً 17 لاکھ روپے بچ گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔