- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
ڈی جی خان میں سابق رکن اسمبلی کو 5 سال بعد حلقے میں نکلنا بھاری پڑگیا
ڈی جی خان میں سابق رکن اسمبلی جمال لغاری کو حلقے میں نکلنا بھاری پڑگیا، جمال لغاری 5 سال پہلے ہونے والی وفات پر آج تعزیت کرنے گئے لیکن ووٹرز کے تلخ سوالوں پر وہ واپس چلے گئے۔
تبدیلی کی لہر ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں میں بھی پہنچ گئی، مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار جمال لغاری تمن لغاری کے علاقے رونگھن میں تعزیت کے بہانے الیکشن مہم کے لیے گئے تو مظاہرین نے ان کی گاڑی کے سامنے موٹر سائیکلیں کھڑی کرکے راستہ بلاک کردیا اورانہیں علاقےمیں دورے سے روک دیا۔
مظاہرین نے جمال لغاری سے علاقے میں آمد کی وجہ پوچھی اورسوال کیا کہ گذشتہ پانچ سال تک آپ کہاں تھے؟ جمال لغاری نے جواب دیا کہ میں تعزیت کے لیے آیا ہوں جس پر مظاہرین نے کہا کہ 5 سال قبل فوت ہونے والے شخص کی تعزیت کے لیے آج آنے کا کیا مطلب ہے؟ منفی ردعمل اور سبکی سے بچنے کے لیے سردار جمال لغاری نے دورہ ادھورا چھوڑ کر واپسی کی راہ لی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔