آج سال کا طویل ترین دن ہوگا

خبر ایجنسی  جمعرات 21 جون 2018
آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔  فوٹو: سوشل میڈیا

آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

 اسلام آباد: آج بروز جمعرات سال کا طویل ترین دن ہوگا۔

آج 21 جون بروز جمعرات کو سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔ کل بروز جمعہ سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔