- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
پی ٹی آئی کی ٹکٹوں سے محروم خواتین کا لاہور سیکرٹریٹ میں ہنگامہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں سے محروم خواتین نے لاہور میں چیئرمین سیکرٹریٹ میں ہنگامہ برپا کردیا۔
تحریک انصاف میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ٹکٹوں کا تنازع ہنگامہ آرائی تک پہنچ گیا اور پی ٹی آئی کی ٹکٹوں سے محروم خواتین نے لاہور میں چیئرمین سیکرٹریٹ میں ہنگامہ برپا کردیا۔ خواتین مخصوص نشستوں کی فہرست بنانے والی پارٹی رہنما عالیہ حمزہ کے کمرے میں گھس گئیں اور ان کا گھیراؤ کرکے انہیں کھری کھری سنائیں۔
احتجاجی خواتین کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کو الیکشن جتوا کر عالیہ حمزہ کو ہماری ماں بنادیا، عالیہ حمزہ ٹکٹوں میں ردوبدل کی ذمہ دارہیں، قیادت لسٹوں میں ردوبدل کرنے پر انہیں پارٹی سے نکالے، ہمارے مستقبل سے کیوں کھیلا، ہمیں فہرست سے ’’کیوں نکالا‘‘ جواب دو، کیا ہم نے کام نہیں کیا؟
خواتین کا غصہ بڑھا تو عالیہ حمزہ نے گارڈز اور مردا نہ اسٹاف کو طلب کرلیا جنہوں نے عالیہ حمزہ کو بچا کر خواتین کے گھیرے سے نکالا، اس دوران احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کی خواتین ان کے خلاف شدید نعرے بازی کرتی رہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔