آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے

خبر ایجنسی  بدھ 11 جولائی 2018
ڈیم پاکستان کی ضروریات ہیں، میجر جنرل آصف غفور۔ فوٹو: فائل

ڈیم پاکستان کی ضروریات ہیں، میجر جنرل آصف غفور۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے منگل کو پریس کانفرنس میں بتایاکہ ڈیم پاکستان کی ضروریات ہیں، اس میں جو حصہ ڈالنا چاہتا ہے وہ ضرور ڈالے۔آرمی چیف ایک ماہ کی تنخواہ اس فنڈ میں دیں گے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔