- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
ڈیل اسٹین، شان پولاک کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
گال: ڈیل اسٹین کو شان پولاک سے ٹاپ جنوبی افریقی ٹیسٹ بولر کا اعزاز چھیننے کیلیے مزید تین شکار درکار ہیں۔
ڈیل اسٹین کو شان پولاک کا ٹاپ جنوبی افریقی ٹیسٹ بولر کا اعزاز چھیننے کیلیے مزید تین شکار درکار ہیں، وہ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں یہ قومی ریکارڈ اپنے نام کرسکتے ہیں۔ اسی طرح ہاشم آملا کو ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار کے سنگ میل پر پہنچنے کیلیے مزید 18 رنز کی ضرورت ہے۔ وہ جیک کیلس اور گریم اسمتھ کے بعد اس مقام پر پہنچنے والے تیسرے جنوبی افریقی بیٹسمین ہوں گے۔
واضح رہے کہ کوشل مینڈس کو 2 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے 18 ویں سری لنکن بیٹسمین بننے کا اعزاز پانے کیلیے مزید تین رنز درکار ہیں۔ سری لنکا میں آخری مرتبہ کوئی ٹیسٹ جولائی 2014 میں ڈرا ہوا تھا،اس کے بعد سے اب تک کھیلے گئے 19 میچز نتیجہ خیز رہے جس میں میزبان سائیڈ کو 11 میں کامیابی حاصل ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔