یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا

اسپورٹس رپورٹر  جمعرات 12 جولائی 2018
یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان  برقرار رہنے کا جواز نہیں، سابق کپتان۔ فوٹو: فائل

یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان برقرار رہنے کا جواز نہیں، سابق کپتان۔ فوٹو: فائل

 کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا۔

ادارے کے سربراہ کے نام ارسال کیے جانے والے استعفے میں یونس خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان  برقرار رہنے کا جواز نہیں، اب وہ مزید اس ذمہ داری  پر فائز نہیں رہ سکتے، چنانچہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔