گلوکار استاد شفقت علی خان امریکا میں سفیر برائے امن تعینات

خبر ایجنسی  ہفتہ 14 جولائی 2018
مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کروں گا، استاد شفقت علی خان۔ فوٹو: سوشل میڈیا

مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کروں گا، استاد شفقت علی خان۔ فوٹو: سوشل میڈیا

لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا۔

گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا، استاد شفقت علی خان نے پاکستانیوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ گائیکی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی امن و استحکام کا پرچار کر رہے ہیں،اب وہ مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کریں گے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔