مارٹینا ہنگز کی سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 22 جولائی 2018
شادی کی تقریب ایک پُرفضا مقام بیڈ ریگاز میں ہوئی جس میں 140 مہمان شریک ہوئے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

شادی کی تقریب ایک پُرفضا مقام بیڈ ریگاز میں ہوئی جس میں 140 مہمان شریک ہوئے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بیڈ ریگاز / سوئٹزرلینڈ: سوئس ٹینس اسٹار مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی کرلی۔

مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی کرلی، تقریب ایک پُرفضا مقام بیڈ ریگاز میں ہوئی جس میں 140 مہمان شریک ہوئے، مارٹینا نے گذشتہ برس ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔