- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وطن واپس پہنچ گئے
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وطن واپس پہنچ گئے، انہوں نے انتخابات میں عوام سے ووٹ کیلیے نکلنے کی درخواست کی ہے۔
کراچی ایئرپورٹ پر شہریوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کیلیے موجود تھی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف ٹرائنگولر سیریز جیتنا زمبابوے میں سب سے بڑی کامیابی تھی، فخر زمان کا فارم میں آنا اچھی بات ہے، ایشیا کپ پر فوکس ہے، ایونٹ کے لئے بھرپور تیاری کریں گے، بھارت سے سخت مقابلے کی توقع ہے۔
سرفراز نے کہا کہ عوام ووٹ دینے کیلیے ضرور نکلیں، جس امیدوار کو بہتر سمجھتے ہیں اس کو ووٹ دیں، مجھے نہیں معلوم کہ میرے حلقہ میں کون کون امیدوار ہے تاہم ووٹ دینے ضرور جاﺅں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔