قومی اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

ویب ڈیسک  بدھ 25 جولائی 2018
قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر مختلف وجوہات کی بنا پر الیکشن ملتوی کیے گئے۔ (فوٹو: فائل)

قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر مختلف وجوہات کی بنا پر الیکشن ملتوی کیے گئے۔ (فوٹو: فائل)

 اسلام آباد: ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 270 نشستیں ہیں جن میں سے 141 پنجاب میں، 61 سندھ میں، 16 بلوچستان میں اور 51 نشستیں خیبر پختون خوا میں ہیں۔ قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر مختلف وجوہات کی بنا پر الیکشن ملتوی کیے گئے۔

قومی اسمبلی کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج درج ذیل ہیں:

 

 

[jtrt_tables id=”1258082″]

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔