نیب تحقیقات اور ریحام کی کتاب پی ٹی آئی کا کچھ نہ بگاڑ سکی

نمائندہ ایکسپریس  جمعـء 27 جولائ 2018
عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال پرنیب کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو نوٹس ملا تھا۔ فوٹو؛ فائل

عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال پرنیب کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو نوٹس ملا تھا۔ فوٹو؛ فائل

پشاور: نیب تحقیقات اور ریحام کی کتاب پی ٹی آئی کا کچھ نہ بگاڑ سکی۔

بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے، بلین سونامی ٹریز پروجیکٹ، کرپشن کی تحقیقات، عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال پرنیب کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو نوٹس اور ریحام خان کی کتاب بھی الیکشن پر اثر انداز نہ ہوسکی۔

اس کےعلاوہ خیبرپختونخوا کے عوام نے صوبہ اور مرکز میں پی ٹی آئی کو اکثریت دلوا دی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔