- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
دنیا کے پرکشش وزیر اعظم عمران خان یا جسٹن ٹروڈو؟ سوشل میڈیا پربحث
کراچی: عام انتخابات 2018 کے نتائج کے بعد یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ہوں گے جس کےبعد سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے یہ بحث جاری ہے کہ اب دنیا کے پر کشش اورخوبصورت وزیراعظم عمران خان ہوں گے یا جسٹن ٹروڈو۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی وجیہ اورپُرکشش شخصیت کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہیں اورکروڑوں لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کرتے ہیں۔ دوسری جانب کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو بھی کسی سے کم نہیں، اپنی پرکشش شخصیت اور نرم مزاجی کے باعث وہ پہلے ہی دنیا کے خوبصورت اور ہردلعزیز وزیراعظم کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: کیا عامر خان، عمران خان کی جیت کا جشن منانے پاکستان آئیں گے؟
لیکن اب عمران خان کے پاکستان کےمتوقع وزیراعظم بننے کے بعد جسٹن ٹروڈو سے یہ اعزاز چھیننے والا ہے کیونکہ انتخابی نتائج کے منظر عام پر آنے کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دونوں کا موازنہ کیاجارہا ہے اورعمران خان کو دنیا کے پہلے اور جسٹن ٹروڈوکو دوسرے نمبر پر پُرکشش ترین وزیر اعظم کہا جارہا ہے۔
صبا بلوچ نامی صارف نے جسٹن ٹروڈو اورعمران خان کی تصویر شیئر کراتے ہوئے لکھا بالآخر ہمارے وزیراعظم عمران خان دنیا کے خوبصورت، پرکشش اور وجیہ وزیراعظم بن گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کینیڈا سے معذرت کرتے ہوئے کہا معاف کیجئے گا ہم نے آپ کو ہرادیا۔
Finally Our Prime minister #ImranKhan is the most handsome Dashing & coolest Prime minister in the world now.
Dear #Canada Sorry We beat you there.#PrimeMinisterImranKhan pic.twitter.com/Ta5hhNlKyh— Saba بلوچ (@SabaBalochPTI) July 27, 2018
پاکستانی اداکارہ عروہ حسین بھی پیچھے نہیں رہیں انہوں نے لکھا اب جسٹن ٹروڈو دنیا کے دوسرے پُر کشش وزیر اعظم ہیں، اب صرف عمران خان۔
https://twitter.com/VJURWA/status/1022542721200869377
انجم اقبال نامی ٹوئٹرہینڈل نے عمران خان اور جسٹن ٹروڈو کی تصاویر کے ساتھ لکھا دنیا کا سب سے خوبصورت وزیراعظم کون ہے، اگر آپ سمجھتے ہیں عمران خان تو ری ٹوئٹ کریں اور جسٹن ٹروڈو تو لائک کریں۔
World’s coolest prime minister:
Retweet for Imran Khan @ImranKhanPTI
Like for Justin Trudeau @JustinTrudeau#ElectionResults2018 #PrimeMinisterImranKhan #ElectionPakistan2018 @ShkhRasheed #PTI pic.twitter.com/IFHTaernPd— Anjum Iqbal – PTI (@AnjumIqbalPTI) July 29, 2018
ایک اور صارف نے کینیڈین وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا’’معاف کیجئے گا جسٹن ٹروڈو لیکن عمران خان اب دنیا کے پُرکشش ترین وزیراعظم ہیں۔‘‘
https://twitter.com/i_aliarif/status/1022588367517691904
ایک خاتون نےعمران خان کے لیے اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے لکھا ’’رب نے آپ کو کتنا خوبصورت بنایا ہے۔‘‘
https://twitter.com/HibbaTweets/status/1022513430379614211
ایک اور خاتون نے نصرت فتح علی خان کی مشہور قوالی کا مصرعہ شیئر کراتے ہوئے لکھا’’ایسا دیکھا نہیں خوبصورت کوئی۔‘‘
https://twitter.com/aqsaawan2122/status/1023438223786299392
ایک اور صارف نے لکھا اب کچھ دیر کی بات ہے جسٹن ٹروڈو سب سے پرکشش وزیر اعظم کے لقب سے محروم ہوجائیں گے۔
In few hours, Justin Trudeau won't be the coolest Prime Minister on earth.#PrimeMinisterImranKhan pic.twitter.com/bF4ac0pLmU
— Engr. Sadam Khan (@sadamengr_) July 26, 2018
انسٹاگرام پر بھی عمران خان کے چاہنے والے ان کا موازنہ جسٹن ٹروڈو سے کررہے ہیں۔ ایک صارف نےدونوں کی خوبصورت تصاویر شیئر کراتے ہوئے لکھا اب دنیا میں صرف ایک ہی وزیراعظم ہینڈسم(پُرکشش)نہیں رہا، ہمارا بھی آگیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔