- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
کوئٹہ میں بڑھتی آبادی، ماضی کا پرفضا مقام ویران ہوگیا
کوئٹہ: بڑھتی ہوئی آبادی سے کوئٹہ میں بے پناہ مسائل جنم لے رہے ہیں ایک زمانے میں کوئٹہ ملک کا انتہائی پرفضا مقام ہوا کرتا تھا مگر بڑھتی آبادی، ٹریفک کے ہجوم اور آلودگی کی وجہ سے یہاں اب رہنا مشکل ہوگیا ہے۔
کوئٹہ کے مستقل باشندے دوسرے علاقوں میں منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں، ان مسائل کے مستقل حل کیلیے سنجیدہ کوششیں نہیں ہورہیں، بڑھتی آبادی کی وجہ سے شہر کو مختلف مسائل کا سامنا ہے، کئی برسوں سے یہاں پانی کے ذخائر تلاش کرنے کی کوشش نہیں کی گئی غیر قانونی ٹیوب ویلز لگا کر زمین سے اس قدر پانی نکال لیا گیا ہے کہ اب1200 فٹ سے بھی زائد زیر زمین پانی کی سطح گر چکی ہے اگر اس خوبصورت ہر کو بچانا ہے تو اس کیلیے ہنگامی بنیادوں پر منصوبہ بندی اور جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔