- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
کینیڈا میں فائرنگ سے دو پولیس افسران سمیت 4 افراد ہلاک
اوٹاوہ: کینیڈا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس افسران سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آج صبح فریڈرکٹن کے رہائشی علاقے میں پیش آیا جس میں 2 پولیس افسران سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع کردیا جب کہ ریسکیو اداروں نے لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی مزید تفصیلات فی الوقت سامنے نہیں لائی جاسکتیں، عوام ہلاک ہونے والے ہمارے ساتھیوں کے اہل خانہ کی حوصلہ افزائی کریں، واقعے کی مزید تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی۔
قبل ازیں پولیس نے شہریوں کو ہدایت جاری کی تھی کہ مسلح افراد کی گرفتاری تک گھروں سے نہ نکلیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔