- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
لاہور میں 5 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان نے گرفتاری دے دی
لاہور: تھانہ برکی کی حدود میں دوسگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان نے پولیس کو گرفتاری دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق منگل کے روز لاہورمیں تھانہ برکی کی حدود پھولروان گاؤں میں 5 افراد کو ذاتی رنجش کی بنیاد پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ پولیس کی جانب سے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: لاہورمیں دوگروپوں کے تصادم میں 5 افراد قتل
پولیس کے مطابق پھولروان واقعے میں ملوث 9 ملزمان میں سے 5 افراد نے گرفتاری دے دی ہے جب کہ ان کے 4 ساتھی تاحال مفرور ہیں۔ ملزمان نے ڈی جی انوسٹی گیشن چوہدری خرم علی کے سامنے مشروط گرفتاری پیش کی کہ انہیں پولیس مقابلے میں مارا نہیں جائے گا۔ گرفتاری دینے والے ملزمان میں افتخار، وقار،قدیر، ذوالفقار اور اشرف شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔