- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
- ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
- اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا
- حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
- سائفر کیس میں امریکی ناظم الامور کو نہ بلایا گیا نہ انکا واٹس ایپ ریکارڈ لایا گیا، وکیل عمران خان
- سندھ ہائیکورٹ میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ
- حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
- پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان
فلم ’ تخت ‘ میں رنویر، کرینہ اور انیل کپور ایک ساتھ
ممبئی: معروف ہدایتکار اور فلم ساز کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ میں رنویر، کرینہ اورانیل کپورمرکزی کردار ادا کریں گے۔
فلم ’تخت‘ کے ہدایتکار کرن جوہر نے فلم کے کرداروں سے متعلق پردہ اُٹھاتے ہوئے بتایا کہ اس فلم کی کہانی دو جنگجو بھائیوں اورنگزیب اور دارا شیکوہ کے گرد گھومتی ہے جوکہ شاہ جہاں کے بیٹے ہیں جس میں رنویر سنگھ اورنگزیب اور وکی کوشل دارا شیکوہ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
کرن جوہر نے بتایا کہ کرینہ کپور اس فلم میں رنبیر سنگھ کی بہن جہانارا کے کردار میں نظر آئیں گی جوکہ مغل سلطنت کی پہلی خاتون اول ہیں جب کہ انیل کپور شاہ جہاں کا کردار ادا کر رہے ہیں جوکہ مغلیہ دور حکومت میں سب سے زیادہ قابل اعتماد شخص تصور کیا جاتا تھا جسے اُن ہی کا بیٹا اورنگزیب تختہ دار کی جنگ میں قید کردیتا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ کا پوسٹر جاری
ہدایتکار نے بتایا کہ فلم کی کہانی مغلیہ دور کے کبھی خوشی کبھی غم کی طرح ہے لیکن اس فلم میں دھوکہ اور مغلیہ دور کی فوجی سیاست کو دکھانے کی کوشش کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔