- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
پی ٹی آئی نے صوبہ جنوبی پنجاب کا ابتدائی سیٹ اپ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں
خان پور: تحریک انصاف نے صوبہ جنوبی پنجاب کا ابتدائی سیٹ اپ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے 100 دنوں کے اندر صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے اقدامات کے پیش نظر ملتان میں صوبہ جنوبی پنجاب کا ابتدائی سیٹ اپ بنانے کی تیاریوں کو عملی جامہ پہنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ابتدائی طور پر ملتان کو صوبہ جنوبی پنجاب کا مرکز بنا کر یہاں ڈپٹی چیف سیکریٹری سطح کا افسر تعینات کرنے کے علاوہ صوبائی محکمہ کا سیکریٹری تعینات کر دیا جائے گا اور گریڈ 17 تک کے افسران کے تقرر و تبادلوں کا اختیار ملتان میں اس سکریٹریٹ میں منتقل کیا جائے گا جس میں پولیس کے ڈی ایس پی لیول اور اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے‘ تقرریاں یہاں سے ہوں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔