سعودی عرب میں عید الاضحی پر 10 چھٹیاں ہوں گی

خبر ایجنسی  پير 13 اگست 2018
تمام سرکاری اداروں میں عید الاضحی کی 10 روزہ تعطیلات 5ذو الحجہ سے 15ذو الحجہ تک ہوں گی۔ فوٹو : فائل

تمام سرکاری اداروں میں عید الاضحی کی 10 روزہ تعطیلات 5ذو الحجہ سے 15ذو الحجہ تک ہوں گی۔ فوٹو : فائل

ریاض: سعودی حکومت نے عیدالاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت سول سروس کے اعلامیہ کے مطابق بدھ 4 ذو الحجہ بمطابق 15اگست ڈیوٹی کا آخری دن ہو گا جبکہ عید تعطیلات کے بعد ڈیوٹی کا آغاز پیر 16ذو الحجہ 27گست کو ہوگا۔ تمام سرکاری اداروں میں عید الاضحی کی 10 روزہ تعطیلات 5ذو الحجہ سے 15ذو الحجہ تک ہوں گی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔