- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
ہر چیلنج کا حل اقبال کی شاعری میں موجود ہے، توقیر ناصر
لاہور: چیئرمین الحمرا توقیر ناصر نے کہا ہے کہ دورحاضر کے ہر چیلنج کا حل اقبال کی شاعری میں موجود ہے۔
توقیر ناصر نے مزاراقبال پر فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورحاضر کے ہر چیلنج کا حل اقبال کی شاعری میں موجود ہے، شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی سوچ اورافکار کو صحیح معنوں میں نسل درنسل منتقل کرنے میں اپنی ذمہ داری نبھار ہے ہیں۔
ایگزیکٹوڈائریکٹرلاہورآرٹس کونسل الحمرا کیپٹن (ر)عطاء محمدخان نے اپنے تاثرات میں کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اپنی اصول پسندی،بصیرت اور سیاسی شعور کی وجہ سے ہر دور کے فرد کیلیے مشعل راہ ہیں،اقبال کاوژن ایک جمہوری اور فلاحی ریاست کا قیام تھا جہاں لوگ امن،بھائی چارے اورہم آہنگی کے ساتھ زندگی گزار سکیں ، اس ماحول کی دستیابی کے لیے ہمیں بے حد محنت کرنے کی ضرورت ہے۔
ڈائریکٹر آرٹس اینڈ کلچر ذوالفقار علی زلفی نے اس موقع پر کہا کہ ان کے پیغام کو اپنا کر ہم یقین ،اتحاداور تنظیم کی منزل حاصل کرسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔