عالیہ بھٹ نئی فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گی

نیٹ نیوز  بدھ 15 اگست 2012
  فلم ’’دی ڈارک نائٹ رائز‘‘  سیریز کی تیسری فلم کا پرئیمر شو

فلم ’’دی ڈارک نائٹ رائز‘‘ سیریز کی تیسری فلم کا پرئیمر شو

ممبئی: ہدایتکار کرن جوہر کی نئی فلم میں نامور ہدایتکار اور اداکارہ پوجا بھٹ کی چھوٹی بہن عالیہ بھٹ جلوہ گرہونگی ۔کرن جوہر نے فلم میں مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا ہے۔

عالیہ بھٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی خوبصورتی اور معصومیت کو دیکھ کر سب دنگ رہ جائیں گے اور لوگ انھیں موجودہ اداکاروں سے زیادہ عزت دینگے۔

ہداییتکار ڈیوڈ دہون کے چھوٹے بیٹے ورون دھوان اس فلم میں ان کے ساتھ ہیرو کا کردار نبھا رہے ہیں۔ یہ فلم 19 اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔