- منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے کی شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم فوری عائد کرنے کی مخالفت
- فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ اور پوچھ گچھ
- ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان
- کراچی میں پانی کے بحران کے خلاف جماعت اسلامی کا واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر دھرنا
- مسجد میں ہندوؤں کا مذہبی نشان ملنے پرتنقید کرنے والے دلی یونیورسٹی کے پروفیسرگرفتار
- بچوں کو جینے دیجئے
- بابر اعظم کے بھائی کی ایچ پی سی میں پریکٹس موضوع بحث
- ون وے کی خلاف ورزی پر 10 ہزار چالان، 2 ہزار ڈرائیور زیر حراست
- ٹرمپ نے تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر1لاکھ 10ہزارڈالرجرمانہ ادا کردیا
- پلاسٹک تھیلیوں کی خرید و فروخت روکنے کیلئے کارروائیوں کی تیاری
- مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ، 16.54 فیصد ہوگئی
- کراچی سے شکارپور جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق
- بنی گالہ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن
- روس کا فن لینڈ کی گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ
- آصف علی زرداری کی مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان کی شدید مذمت
- خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی
- مریم نواز کےخلاف عمران خان کی قابل افسوس زبان پر پوری قوم مذمت کرے، وزیراعظم
- مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا ردعمل
- سانپ کے زہر کو غیر مؤثر کرنے والا مرکب دریافت
- دیوقامت اژدھے نے سڑک بلاک کردی
بھارتی شوٹر نے والدین کے ٹور پر پابندی لگادی

والدین ساتھ ہوں تو مجھ پر بہت زیادہ پابندی لگاتے ہیں، مانو۔ فوٹو: سوشل میڈیا
پالمبینگ / انڈونیشیا: بھارت کی کمسن شوٹر مانو بھاکر نے شہرت ملتے ہی اپنے والدین پر غیرملکی ٹورز میں ساتھ سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔
16 سالہ مانو نے رواں برس ورلڈ کپ اور کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتے ہیں،اب انھیں انڈونیشیا میں کھیلے جانے والے ایشین گیمز میں بھی طلائی تمغے کیلیے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
مانو نے کہاکہ والدین ساتھ ہوں تو مجھ پر بہت زیادہ پابندی لگاتے ہیں کہ یہ کھائو، یہ ناکھائو، یہ کرو یہ نہ کرو، اپنا فون استعمال مت کرو، اب سونے کیلیے جائو، یہ میرے لیے بہت زیادہ ہے، اس لیے میں نے انھیں منع کیا ہے کہ اس بار میرے ساتھ سفر نہ کریں بلکہ مجھے خود اس مصروف زندگی میں سیٹ ہونے دیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔