- کرناٹک میں گائے ذبح کرنے کے الزام پر نوجوان پر انتہا پسند ہندوؤں کا تشدد
- آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج دس روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا
- زرداری پر عمران خان قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید تھانے طلب
- فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ منظور
- صرف غیر ملکی کوچز ہی کیوں! پاکستان میں بھی قابل لوگ موجود ہیں، شاہد آفریدی
- دہشت گرد نماز کی پہلی صف میں موجود تھا، خواجہ آصف
- بنی گالہ سے قتل کے ملزم کو لے جانے والی جھنگ پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
- بابراعظم میرے بیٹے جیسا ہے اُس سے کبھی ناراض نہیں ہوا، وسیم اکرم
- پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے، وزیراعظم
- امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ؛ صدر اور اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار
- صوابی میں سی ٹی ڈی آپریشن، خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا
- جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ؛ 8 افراد ہلاک
- فواد چوہدری کہاں ہیں کچھ پتا نہیں، حبا چوہدری
- پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید
- پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلیے ٹکٹ کی قیمت صرف 20روپے
- قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
- حب میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
- پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
- مار گئی ہمیں یہ مہنگائی!
جشن آزادی پو منچلوں کی ہوائی فائرنگ، 4بچوں سمیت12زخمی

7سالہ احمر کی کمر میں گولی لگی، تمام متاثرین اپنے گھروں کی چھتوںپر سو رہے تھے، اندھی گولیوں کا نشانہ بن گئے ۔ فوٹو فائل
حیدرآباد: حیدرآباد میں جشن آزادی کی شب منچلے نوجوانوں کی جانب سے خوشی میں کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں4 بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔
ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں مکی شاہ کے علاقے میں ثوبیہ اقبال، حالی روڈ میں 14 سالہ حسن، تھانہ سخی پیر کے علاقے میں 13 سالہ کنزا عارف اور افشاں زوجہ ولی محمد، تھانہ پنیاری کے علاقے میں فاطمہ بنت لقمان، تھانہ مارکیٹ کے علاقے میں اسماء بنت نظام اور دعا بنت شاہد، تھانہ پھلیلی کے علاقے میں فرحان ولد محمد حسن، امریکن کالونی میں نادر، لطیف آباد نمبر 8 میں نوجوان یاسین عباسی، لطیف آباد نمبر12 کینٹ کالونی میں محمد حسین اور کھاتہ چوک میں 7 سالہ بچہ احمر کمر میںگولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔
تمام افراد اپنے گھروں کی چھتوں پر سوئے ہوئے تھے کہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے، زخمیوںکو طبی امداد کے لیے سول اسپتال لایا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔