- شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا
- پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافہ
- زمین سے 1450 نوری سال دور ویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند
- کم وقت میں زیادہ سویٹر پہننے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- فوری طور پر خون روکنے والی پٹی
- پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
- کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
- ایلون مسک سے’خودکارگاڑیوں‘ کے دعوے پر تفتیش شروع
- کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں بندر بانٹ، ٹھیکدار کو کام شروع بغیر ہی 10 کروڑ روپے کی ادائیگی
- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
- چوتھی کمشنر کراچی میراتھن میں جاپانی ایتھلیٹ فاتح قرار
- صدرمملکت کا ایف بی آر کو برطانوی دور کی لائبریری کو ٹیکس کٹوتی واپس کرنے کا حکم
- جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
- ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی؛ 4 ملزمان کو گرفتار
- کراچی میں یکم فروری تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
سندھ پبلک سروس کمیشن،انٹرویومیں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان

سندھ پبلک سروس کمیشن،انٹرویومیں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان
حیدرآباد: سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کی جانب سے محکمہ تعلیم و خواندگی میں لیکچرر پاکستان اسٹڈی (خاتون) بی پی ایس17 کی اسامیوں کے لیے اگست 2012 میں لیے گئے انٹرویو میں سمیرا جونیجو، عرفانہ جوکھیو اور مہرین واحد چانگ کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ اسی محکمے کے سبجیکٹ اسپیشلسٹ، زولوجی (مرد) بی پی ایس 17 کی اسامیوں کے لیے مشتاق علی، زبیر احمد میمن، محمد عامر اور علی احمد۔ سبجیکٹ اسپیشلسٹ فزکس (خاتون) بی پی ایس 17 کے لیے فائزہ راجپوت، رخسانہ بیگم اور تحسینہ میمن، سبجیکٹ اسپیشلسٹ میتھامیٹکس (مرد و خاتون) بی پی ایس 17 کے جاوید حسین میمن، محمد بابر آرائیں امتیاز احمد اور قمر عباس میمن، فریال اعجاز انصاری، ثریا راھوجو اور صفیہ ابڑو ۔
سبجیکٹ اسپیشلسٹ کیمسٹری (خاتون) بی پی ایس17 کے ثناء لغاری اسی طرح سبجیکٹ اسپیشلسٹ باٹنی (مرد) بی پی ایس 17 کے لیے غلام سرورچنا، محمد حسین، فیاض احمد سیال، گل حسن شیخ، مبارک علی بھٹو، محمد اشتیاق حسین، سراج احمد اور یاسر عرفان جمالی جب کہ ڈاکٹریکٹر فزیکل ایجوکیشن (خاتون) بی پی ایس 17 کے لیے مریم کیریو، اسران کیریو، فریدہ کھوسو، سیما، صدف ابڑو اور سمیرا شاہ، اسی طرح لیکچرر پرشن (خاتون) بی پی ایس 17 کے لیے محبوب مہر بانو ۔لیکچرر پاکستان اسٹڈیز (مرد) بی پی ایس 17 کی اسامیوں کے لیے فیروز احمد لاکھو، سید رضوان علی شاہ، محمد اسماعیل خان خیل اور محمد ندیم راجپوت کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ان کی تقرری کی سفارش کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔