- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں گاڑی پر فائرنگ، چار کسٹم اہلکار اور ایک بچی جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو نکال دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسحاق ڈار
- کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، وزیر توانائی
- کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق
- پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی
- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے
- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
وزیراعظم عمران خان عیدالاضحیٰ اسلام آباد میں منائیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ اسلام آباد جب کہ صدر مملکت ممنون حسین کراچی میں منائیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان عیدالاضحیٰ کا تہوار اسلام آباد جب کہ وفاقی کابینہ کے اراکین اپنے آبائی علاقوں میں منائیں گے۔ وزیراعظم قربانی کا فریضہ بنی گالہ میں ادا کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا کی کابینہ کے متعلق مشاورت بھی کریں گے۔ عید کے بعد عمران خان پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کریں گے جس میں ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 24 اگست کو وفاقی کابینہ کا بھی اجلاس ہوگا۔ دوسری جانب صدر مملکت ممنون حسین کراچی میں عید منائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔