- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
اٹلی میں سیلاب سے 11 سیاح ہلاک، 5 لاپتہ
روم: جنوبی اٹلی کے سیاحتی علاقے کی گہری کھائی میں سیلاب کا پانی جمع ہو جانے سے 11 سیاح ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ 23 سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی اٹلی کے سیاحتی مرکز میں پہاڑوں کے درمیان ایک کھائی میں اچانک سیلاب کا پانی داخل ہونے سے 40 سے زائد سیاح سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ سیلابی ریلہ اتنی تیزی سے داخل ہوا کہ سیاحوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملا۔ ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کی اکثریت غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔
ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ 6 خواتین سمیت 11 افراد کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں جب کہ 23 افراد کو بچا لیا گیا ہے جن میں سے 12 سیاحوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ اب بھی 5 افراد لا پتہ ہیں۔ دشوار گزار مقامات ہونے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ہلاک و زخمی افراد کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے کالا بریا کے بلند پہاڑوں سے گھری تنگ کھائی ’ہائیکرز‘ کی پسندیدہ ترین جگہ ہے۔ اس علاقے کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں دنیا بھر سے ’ہائیکرز‘ آتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔