- میسی کے بھائی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟
- کراچی پولیس کارکردگی دکھانے کیلیے ملزمان کی بار بار گرفتاری ظاہر کرنے لگی
- سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
- کراچی میں پراسرار جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ
- شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پیش کر دیا
- ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کے ساتھ کاروباری دِن کا آغاز
- شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد
- پہلے اوور میں وکٹ لینے کا طریقہ! شاہین سے جانیے، قلندرز نے فوٹو شیئر کردی
- ڈیجیٹل معیشت کی بہتری، پاکستانی اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی
- یورپی ممالک کیلیے پی آئی اے پروازیں بحال ہونے کے امکانات روشن
- ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو مزید اضافہ
- ایم ایل ون منصوبہ،ایشیائی ترقیاتی بینک نے تعاون کی پیشکش کردی
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- سندھ ہائیکورٹ، کم سے کم تنخواہ 25 ہزار کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کا حکم
- کراچی میں سیکیورٹی کمپنی سے 180جدید ہتھیار اور وردیاں لوٹ لی گئیں
- شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
- شین وارن کی 20.7 ملین ڈالر کی وصیت سامنے آگئی
- گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کرکٹرز کی آمد ہفتے کو ہوگی
- ’’میری پرفارمنس اچھی نہیں کیویز کیخلاف سرفراز کو کھلائیں‘‘، محمد رضوان
- 43 استعفوں کی منظوری معطل؛ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
چینی وزیر اعظم کی آمد:دھماکے کا پیغام نشر ہوتے ہی کھلبلی مچ گئی

سب انسپکٹرنے غلطی سے توپوں کی سلامی کو دھماکہ سمجھ کر ٹریفک کنڑول کوبتایا فوٹو وکی پیڈیا
راولپنڈی: راولپنڈی میں چینی وزیراعظم کی آمداورن لیگ کے سربراہ نواز شریف کی بینظیر ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے روانگی کے موقع پر پولیس ایمرجنسی کے ذریعے کرال چوک کے قریب دھماکے کاپیغام نشرہوتے ہی سکیورٹی اداروں اور پولیس حکام میں کھلبلی مچ گئی۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس کے ایمرجنسی کنٹرول سے پیغام نشر کیاگیاکرال چوک کے قریب دھماکا کی آوازسنی گئی ہے اطلاع ملتے ہی سکیورٹی حکام نے فوری نواز شریف کے قافلے کولہلیال چوک کے قریب رکواکرسکیورٹی حصارمیں لے لیا گیا چند منٹ بعد ہی نواز شریف کے قافلے کوبھی کلیئرنس دیگی اورنوازشریف اسی راستے سے اسلام آبادروانہ ہوئے۔
راولپنڈی پولیس کے سینئرحکام نے وائرلیس پیغام کے حوالے سے تحقیقات شروع کیں تو ابتدائی طورپریہ بات سامنے آئی کہ سٹی ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹرنے غلطی سے توپوں کی سلامی کو دھماکہ سمجھ کر ٹریفک کنڑول کوبتایاگیاکہ کرال چوک کے قریب دھماکہ سناگیاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔