- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
دنیا کے معروف ترین کنوارے سلمان خان نے شادی کا فیصلہ کرلیا
ممبئی: دنیا کے معروف ترین کنوارے سلمان خان نے بلآخر شادی کا فیصلہ کرہی لیا اور اس سلسلے میں دبنگ خان نے رومانیہ کی حسینہ کواپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔
ایشوریہ رائے اور کترینہ کیف کے بعد اب دبنگ خان رومانیہ کی حسینہ لولیاونچر کے معاملے میں بہت سنجیدہ ہیں ذرائع کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو گذشتہ 2 سالوں سے جانتے ہیں جب کہ سلمان خان اپنی اور لولیاونچر کی دوستی کو میڈیا اور لوگوں سے چھپانے میں بھی کامیاب رہے لیکن اب انہوں نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے اور وہ آج کل لولیاونچر کے ساتھ ہی دیکھے جاتے ہیں اورانہوں نے لولیاونچر کو اپنی فیملی سے بھی ملوا دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے اپنی والدہ اور والد کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ وہ لولیا ونچر سے شادی کے خواہش مند ہیں جبکہ فیملی ذرائع اور دوستوں نے بھی سلومیاں کی شادی کے فیصلے کی تصدیق کردی ہے، 47 سالہ سلمان خان 25 سالہ رومانیہ کی حسینہ سے رواں سال کے آخر میں شادی کریں گے ، شادی کی تقریب بھارت اور رومانیہ میں منعقد کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔