- نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات
- دہشتگرد عسکریت پسندی کیخلاف ہماری کامیابیاں پلٹنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- لاپتا کانسٹیبل کیس؛ پولیس حکام کو جیل بھیجنے کا وقت آگیا، سندھ ہائیکورٹ
- کراچی، بیوی نے تیز دھار آلے کا وار کرکے شوہر کو زخمی کر دیا
- آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول کیلئے ریلوے کی ’’رابطہ‘‘ ایپ متعارف
- بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- انڈس موٹرز کا دو ہفتوں کے لیے پلانٹ بند کرنے کا اعلان
- کراچی؛ ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب لڑنےکا فیصلہ
- حکومت کی آئی ایم ایف جائزہ مشن کو شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی
- فیفا ورلڈکپ جیتنے کے بعد سب کچھ بدل گیا، میسی
- موٹروے اسکینڈل؛ سابق وزیر کے پرسنل اسسٹنٹ سے 44 کروڑ کی ریکوری
- تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، جاں بحق طلباء کی تعداد 40 ہوگئی
- نشے میں دھت خاتون کی طیارے میں ہنگامہ آرائی، فضائی میزبان کو مکا مار دیا
- پشاور پولیس لائن دھماکا، ایک المیہ
- چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
- کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 10روپے 80پیسے فی یونٹ سستی
- ہائی کورٹ ازخود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ
- الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج؛عمران خان کی حاضری استثنا کی درخواست منظور
- ’’آن لائن شاپنگ سنی تھی لیکن کوچنگ نہیں‘‘، عاقب جاوید
- کراچی میں جمعرات کو سمندری ہوائیں فعال ہونے کا امکان
اولمپکس کا پرچم2016 گیمزکے برازیلین میزبان شہر ریو ڈی جنیرو پہنچ گیا

اولمپکس کا پرچم2016 گیمزکے برازیلین میزبان شہر ریو ڈی جنیرو پہنچ گیا (فوٹو : فائل)
ریوڈی جنیرو: اولمپکس کا پرچم 2016 گیمزکے برازیلین میزبان شہر ریو ڈی جنیرو پہنچ گیا، میئر ایڈوارڈو پیس نے ایئر پورٹ پر پہنچنے کے بعد جہاز سے باہر نکل کر پرچم لہرایا، لندن اولمپکس میں حصہ لینے والے برازیل کے کھلاڑی، اولمپک 2016 کے چیئرمین اور ریو کے گورنر بھی ان کے ساتھ واپس آئے ہیں، ریو ڈی جنیرو اولمپکس کی میزبانی کرنے والا جنوبی امریکاکا پہلا شہر ہے، اب تک یہاں اولمپک پارک اور کھیلوں کے دیگر مقامات کی تعمیر ہونا باقی ہے جس کی وجہ سے کئی لوگوں نے تیاریوں پر خدشات کا اظہار کیا۔
جون میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ارکان نے شہر کا دورے کرتے ہوئے کہا تھا کہ تیاریوں کے حوالے سے ٹائم لائن پہلے ہی بہت جکڑی ہوئی ہے،ابھی قابل ذکر کام مکمل ہونا باقی ہے، ٹرانسپورٹ نظام پر بھی تحفظات کا اظہار کیا گیاکیونکہ یہ پہلے ہی بمشکل 60لاکھ مقامی آبادی کا بوجھ اٹھا رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔