جمائمہ کی صاحبزادوں کے ہمراہ آئندہ چند روز میں پاکستان آمد متوقع

آئی این پی  جمعرات 23 مئ 2013
عمران خان خود لندن جانا چاہتے تھے لیكن مصروفیات كے باعث انہوں نے فی الحال اپنا دورہ منسوخ كردیا ہے، ذرائع   فوٹو:فائل

عمران خان خود لندن جانا چاہتے تھے لیكن مصروفیات كے باعث انہوں نے فی الحال اپنا دورہ منسوخ كردیا ہے، ذرائع فوٹو:فائل

لاہور: تحریک انصاف كے چیئرمین عمران خان كی سابقہ اہلیہ جمائمہ اپنے 2 صاحبزادوں کے ہمراہ آئندہ چند روز میں پاکستان آئیں گی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان خود لندن جانا چاہتے تھے لیكن مصروفیات كے باعث انہوں نے فی الحال اپنا دورہ منسوخ كردیا ہے جس كے بعد ان كی سابقہ اہلیہ جمائمہ اپنے دونوں بیٹوں كے ہمراہ عمران خان كی خیریت دریافت كرنے لاہور آئیں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔