- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
جوہی چاؤلہ کی نئی کامیڈی فلم آج ریلیز ہوگی
ممبئی: بالی وڈاداکارہ جوہی چاؤلہ نئی کامیڈی فلم ’’ہم ہیں راہی کار کے‘‘میں اہم کردار نبھارہی ہیں ،اس فلم میں نئی اداکارہ اداشرما کو متعارف کرایا گیا ہے۔
یہ فلم 1993 کے دوران ریلیز ہونے والی جوہی کی کامیاب فلم ’’ہم ہیں راہی پیار کے‘‘کا سیکوئل ہے ۔اس فلم کے اب سیکوئل میں بھی جوہی پھر سے جلوہ گرہونے کے لیے تیار ہیں۔ اداکارہ جوہی چاؤلہ کے ساتھ اس فلم میں سنجے دت ،انوپم کھیر ،چنکی پانڈے ،رتی اگنی ہوتری اور نیا چہرہ ادا شرمانے اہم کردار نبھائے ہیں ۔جوہی چاؤلہ کی اس فلم کو آج 24 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنایا جارہا ہے ۔فلم کا میوزک سنگیت سدھارتھ نے تیار کیا ہے ۔جوہی کی اس فلم کے بعد ’’گلاب گینگ‘‘بھی ریلیز کے لیے تیار ہے ۔جسمیں مادھوری ڈکشٹ نے بھی اہم کردار نبھایا ہے ۔
اداکارہ جوہی چاؤلہ کا کہنا ہے کہ کامیڈی فلم میں کام کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔انھوں نے کہا کہ فلم ’’ہم ہیں راہی کار کے ‘‘میں نہایت مختصر عرصے کا ذکر ہے اور اسی عرصہ میں کہانی کو تکمیل تک پہنچایا گیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ فلم کی کہانی دلچسپ ہے۔ اداکارہ جوہی چاؤلہ کا کہنا ہے کہ اس کہانی کو انجام تک لے جانے میں جن کرداروں نے ڈرامائی موڑ دیا، ان میں سنجے دت چنکی پانڈے ،انوپم کھیر اور خود میرا کردار بھی مختلف ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔