- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
پشاورپولیس کی کارروائی، خاتون سمیت 6 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
پشاور: پولیس نے چمکنی میں چھاپہ مار کر ایک خاتون سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خودکش چیکٹ، بم اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر چمکنی کے علاقے میں ایک گھر پر چھاپہ مارکرخاتون سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 60 کلو بارودی مواد، ایک خودکش جیکٹ، 8 تیار بم، 3 ہینڈ گرینیڈز، ڈیٹونیٹرز، الیکٹرک وائرز ، بال بیرنگ اور دیگرسامان برآمد کرلیا۔
ڈی ایس پی چمکنی شوکت کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گردوں میں ایک خاتون، روح اللہ، اسد اللہ، عدنان اللہ، ششتی گل اور ریتی گل شامل ہیں جو کہ 10 سے 15 سالوں سے اس علاقے میں مقیم تھے اور وزیرستان سے ملنے والی ہدایات کی روشنی میں کارروائیاں کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق دہشت گرد روح اللہ نے اے این پی کے سابق صوبائی وزیر اور این اے 4 سے امید وار ارباب ایوب جان پر حملے اور این اے 46 کے امیدوار کے آفس کے باہر دھماکے کی ذمہ داری بھی قبول کر لی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔