ایچ ای سی کے چیئرمین جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے ریکوری کیس کا فیصلہ رواں سال فروری میں دیا تھا تاہم فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔


May 26, 2013
عدالت نے ریکوری کیس کا فیصلہ رواں سال فروری میں دیا تھا تاہم فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ فوٹو: فائل

سول جج اسلام آباد نصرمن اللہ نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے،کرایے کے لین دین کے معاملے پرسول جج اسلام آبادنصرمن اللہ نے چیئرمین ایچ ای سی جاویدلغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے ریکوری کیس کا فیصلہ رواں سال فروری میں دیا تھا تاہم فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ عدالت نے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے اور توہین عدالت پر جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انھیں 3 جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں