بغداد کے شمالی علاقے میں مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔