- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
دہشتگردی کیخلاف جنگ: پختونخوا کو رواں سال 26 ارب ملیں گے
پشاور: خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حوالے سے آئندہ مالی سال 2013-14 کے دوران وفاقی قابل تقسیم پول میں سے26 ارب روپے سے زائدرقم ملے گی جومرکزکی جانب سے صوبے کومنتقل کی جانیوالی دیگررقوم کے علاوہ ہوگی۔
مذکورہ رقم جاری مالی سال کے مقابلے میں4 ارب سے زائدہوگی،خیبرپختونخو اکوساتویںاین ایف سی ایوارڈمیںدہشت گردی کیخلاف جنگ کے اخراجات سے نمٹنے اورنقصانات کوپور اکرنے کیلیے وفاقی قابل تقسیم پول میںسے ایک فیصدالگ سے دینے کافیصلہ ہوا تھا جس کے تحت صوبائی حکومت کو2010-11 ء کے بجٹ میں15.22ارب روپے دینے کااعلان کیاگیا مگر14.62 ارب کی ادائیگی کی گئی۔
2011-12ء میں18.02ارب روپے ادائیگی کااعلان کیاگیا اور18.35کی ادائیگی ہوئی جبکہ 2012-13 ء کیلیے22.07 ارب کی ادائیگی ظاہرکی گئی جوقسط واراداکی جارہی ہے،2013-14کیلیے آخری ادائیگی 26 ارب سے زائدکی جائے گی جس کے بعدآٓٹھویں این ایف سی ایوارڈ میں نیاکیس پیش کیاجائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔